پچھلے کامیاب گروپ ٹور کی جھلک — اب 4 ممالک کا شاندار سفر تیار ہے! 🌍✈️
یہ ویڈیو ہمارے پچھلے 3 ممالک گروپ ٹور کی خوبصورت یاد ہے، جہاں دلاور خان نے کلائنٹس کو سٹی ٹورز، ٹریول سپورٹ اور مکمل رہنمائی فراہم کی۔ اب ہمارے ساتھ وسطی ایشیا کے 4 خوبصورت ممالک کے 15 روزہ گروپ ٹور 2026 میں شامل ہوں۔
🇦🇿 آذربائیجان | 🇺🇿 ازبکستان | 🇹🇯 تاجکستان | 🇰🇿 قازقستان
🗓️ دورانیہ: 15 دن
📅 روانگی: ستمبر 2026 کا آخری ہفتہ
💰 پیکج: 680,000 روپے فی کس
💳 50% ایڈوانس، باقی 50% ویزا جاری ہونے کے بعد
👨💼 گروپ لیڈر: دلاور خان
✅ ریٹرن ایئر ٹکٹ
✅ ہوٹل رہائش اور روزانہ ناشتہ
✅ ویزا گائیڈنس
✅ ایئرپورٹ ٹرانسفر
✅ خوبصورت سٹی ٹورز
✅ ٹریول انشورنس
✅ مکمل گروپ گائیڈنس
سیروتفریح بھی، مضبوط ٹریول ہسٹری بھی — DK Travels & Tours کے ساتھ ایک یادگار سفر!
نوٹ: ہم ورک یا جاب ویزا ڈیل نہیں کرتے۔ صرف وزٹ، سیاحت، گروپ ٹور اور ٹریول گائیڈنس فراہم کرتے ہیں۔
📱 0328-3576663 | 0341-1150409 | 0331-8733338 | 0304-5507422
0303-5218781 | 0327-5282485 | 0300-2013256 | 0325-9703368
☎️ 051-8432175 | 051-8437272
📍 Office #14, 2nd Floor, Irfan Mansion Plaza, Sumbal Road, Near Punjab Traders, F-10 Markaz, Islamabad, Pakistan.
